noun

punctuation
nounاسم ، نام ، کسی چیز شخص یا جگہ کے نام کو اُردو زبان میں اسم اور انگریزی زبان میں ناوٴن کہتے ہیں ، مثلاً بادشاہی مسجد ، مینار پاکستان ، مزار قائد ، ریلوے اسٹیشن ، لاری اڈہ وغیرہ ، یا عامر ، مونا ، احمد ، مہناز ، چندا ، فرح ، اقرا وغیرہ ، ایک لفظ جو کسی آدمی یا چیز کے لیے استعمال کیا گیا ہو ،
n.عمل، چیز، حالت، اسم، جگہ، نام
اسمism

English to English

Synonyms | Related Words | Antonyms