granite

punctuation
(2)
nounسنگ خارا ، حرارت سے بننے والا بہت سخت پتھر جِس کا رنگ بِالعمُوم بھورا ہوتا ہے ، گرینائٹ ، سنگِ حیوانی ، سنگِ خارہ ، سنگِ صوان ، سنگِ سماق ، ایک آتِشی چٹان کا پَتھّر جو زمین کے قشر میں بکَثرت پایا جاتا ہے ،
n.سنگ خاراں

English to English

Synonyms | Related Words | Antonyms