console

punctuation
nounپتھر کا ایک خمیدہ سہارا ، کوئی ایسی میز جِس کے صِرف دو یا ایک پاۓ ہوں اور اِسے دیوار سے لگا کر کھڑا کر دیا گیا ہو ، سہارا ، ٹیکا ، رحل ،
v.t.ڈھارس دینا، دلاسا دینا، دل داری کرنا، غم غلط کرنا، تسلی دینا، تشفی کرنا
تسلی دیناtasalli dena
دلاسا دیناdilasa dena

English to English

Synonyms | Related Words | Antonyms