chromosome

punctuation
nounکَروموسوم ، لونیہ ، اِن پر جنَین ہوتے ہَیں ، ہر جاندار میں اِن کی تَعداد مُختَلِف ہوتی ہے ، اور یہ کَروموسوم ہی پَیدا ہونے والے جاندار کے ذِمّہ دار ہوتے ہَیں ، یہ جوڑوں کی شَکَل میں ہوتے ہَیں ، اِنسان میں اِن کی تَعداد ۴۶ یَعنی ۲۳ جوڑے ہوتے ہَیں لونیہ ، لونی جسم ، عصا ،
کروموسامchromosome

English to English

Synonyms | Related Words | Antonyms

1. noun body