asphyxiated

punctuation
verb, interjectionدَم گُھٹنے کی حالَت ميں لانا ، احتباس کا باعث بَننا ، بے ہوش کَر دينا ، دَم گھونٹنا ،
greekاختناق ، سانس کا گھُٹنا ، سانس کا بَند ہونا ، نَظَامِ تَنَفُّس کا مَفلُوج ہو جانا اختناق، سانس گھٹنا، سانس بند ہونا، خون میں آکسیجن کی مقدار کم ہوجاتی ہے اور کاربن ڈائی آکسائیڈ زیادہ ہوجاتی ہے جس سے نظام تنفس بیکار ہوجاتا ہے. نظام تنفس کا مفلوج ہوجانا، موت کی وجوہات میں سے ایکnounاحتباس ، سَکتَہ ، غَشی ، بَدَن ميں آکسيجَن کی کَمی يا کاربَن ڈائی آکسا ئيڈ کی زيادتی سے پيدا ہو جانے والی غَشی ، گھُٹن يا بے ہوشی ،

English to English

adjective
  1. in a state of asphyxia

Synonyms | Related Words | Antonyms