alveolus

punctuation
adjective, latinجوفیزہ ، جوف دَندان ، اِنہیں ہَوائی تھیلیاں بھی کہتے ہَیں ، یہ بُہَت باریک ہوتے ہَیں ، اِن میں باریک نالیوں کا جال بِچھا ہوتا ہے جِن کے ذَریعے ناقَص خُون پھیپھڑوں میں پُہَنچَتا ہے ، دانت میں خالی جگہ کو بھی کَہا جاتا ہے چھوٹا خانَہ ، گَڑھا ، حَفيرَہ ، چھوٹا سا جوف جو دانت اور شہَد کے چھَتے ميں ہوتا ہے ،

English to English

Synonyms | Related Words | Antonyms